کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالرکی کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کےم طابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 277.70 روپے پر پہنچ گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 277.66 روپے پر بند ہو ا تھا ۔