کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

حکومت بلیک میل ہو رہی ہے، متنازع ترمیمی بل واپس لے: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، وہ بلیک میل ہو رہی ہے، اسے چاہیے کہ متنازع ترمیمی بل واپس لے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner