علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب طلب
لاہور ہائی کورٹ میں بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔