سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2024ء) سیالکوٹ پولیس کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔
(جاری ہے)
سیالکوٹ میں سیف سٹی کیمروں کے نفاذ کےبعد نشاندہی پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو پکڑنے کا عمل جاری ہے، سیالکوٹ پولیس نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دھواں چھوڑ کر ماحولیاتی ماحول کو خراب کرنے والی گاڑیوں کو روڈ پر خاص طور پر شہر میں ہرگز نہ چلائیں ورنہ مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :