ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، محکمہ داخلہ سندھ نے عدالتی تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں انکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner