مریم نواز کے اوسان خط ہیں، بدخواسی میں کچھ بھی بول دیتی ہیں، بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی کی درخواست پر خصوصی کمیٹی اجلاس کل تک ملتوی کیا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے کہا خصوصی کمیٹی نے آج چار جماعتوں کے ڈرافٹ کو یکجا کیا ہے، پی ٹی آئی کی درخواست پر خصوصی کمیٹی اجلاس کل تک ملتوی کیا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner