فیسکو کاشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

بدھ 16 اکتوبر 2024 23:29

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث کل(جمعرات کو)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے کہا کہ جمعرات کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خا نوآنہ،ٹی اینڈ این، گارڈن کالونی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ، سٹی تاندلیانوالہ، بیسٹ چپ بورڈ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، رضا آباد فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،کالج روڈ، مسلم کالونی، نیو فیکٹری ایریا،پٹھان کوٹ،نیو احمد نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن، رام دیوالی، ڈرائی پورٹ، سرگودھا روڈ،مسلم کالونی فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیا فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ، مرید والا فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے بشیر آباد، مونگی روڈ، کٹھور، شالیمار، موچیوالا روڈ، رمضان شہید، جھنگ روڈفیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے سرشمیر، خالد آباد، شیخ کالونی، کمال آباد، جھنگ روڈ، لکڑمنڈی،لیاقت آباد، بکرمنڈی، علی ہاؤسنگ، نیاب ٹو، چلڈرن ہسپتال، ناظم آباد، اٹامک انرجی،اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹاؤن فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مظفرکالونی، میانی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ، جی ایم آباد، مدینہ آباد فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے 29موڑ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،شریف آباد، گوجرہ روڈ (ناڑا ڈاڈا) فیڈر 132کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر، جامع آباد فیڈر132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے نورپور، ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن فاروق آباد، منظور پارک فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ ویلج فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ، چنی ریحان فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ، مدن پورہ، صدربازار، عثمان غنی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی ابراہیم فائبر گرڈسٹیشن صبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner