آج آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کی بات کی گئی: چیئرمین پی ٹی آئی

’بینظیر کو قتل کرنے کیلئے مجھے دبئی بلوایا گیا‘

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) سابق معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کے لیے مجھے دبئی بلوایا گیا، لیکن میں نے انکار کر دیا، مجھے کسی نے ماضی میں زمینوں پر قبضے کے لیے بھیجا تھا، اس پر اللّٰہ تعالیٰ مجھے سزا دے رہا ہے۔۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner