ان کا لیڈر گرفتار ہوتا ہے تو 9 مئی واقعہ ہوتا ہے، زرداری گرفتار نہیں ہوئے؟ شرجیل میمن

درست ڈیٹا حکومت کے پاس آتے ہی حقدار کو ریلیف دیا جائے گا: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بجلی کے بل عوام کے لیے ایک بڑی مشکل بن گئے ہیں، لوگوں کی تنخواہ کا ایک بڑا حصہ بجلی کے بلوں کی مد میں چلا جاتا ہے، پنجاب کے ایسے صارفین جن کے پانچ سو یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کے لیے سولر سسٹم لا رہے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner