ؓبیلہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے

اتوار 20 اکتوبر 2024 20:30

]کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2024ء) بیلہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ کے علاقے میں آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner