سینیٹر شکور خان اچکزئی 5 روز بعد منظرعام پر آگئے، ترجمان جے یو آئی

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا عطا الرحمان

اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ چھبیسویں ترمیم کا ہم نے بغور مطالعہ کیا،جو اس سانپ کے دانت تھے جے یو آئی نے توڑ دیے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner