فضل الرحمان نے بربادیوں کے امکانات کم کردیے ہیں، علامہ راجا ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان(ایم ڈبلیو ایم پی) کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے بربادیوں کے امکانات کم کردیے ہیں۔