کراچی: سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد گرفتار

آئینی ترمیم آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹنے کا عمل ہے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کا شکریہ ادا کیا جارہا تھا وہاں نامعلوم افراد کو بھی شامل کرتے، آئینی ترمیم آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹنے کا عمل ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner