کراچی فائرنگ واقعہ، ڈیفنس سے 12 افراد زیر حراست

کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

دونوں گروپوں کا تعلق نوابزادہ اکبر بگٹی کے خاندان سے ہے، ہلاک افراد میں نوابزادہ اکبر بگٹی کا بھتیجا اور بھانجا بھی شامل ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner