رہنما پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا

سینیٹ سے ن لیگ نے ا‏عظم نذیر تارڑ ، پیپلز پارٹی نے نوید قمر اور فاروق ایچ نائيک کو نامزد کردیا، اپوزيشن میں تحریک انصاف نے بیرسٹر علی ظفر اور جے یو آئی نے کامران مرتضیٰ کو نامزد کردیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner