بلوچستان میں رواں سال سب سے زیادہ 20 پولیو کیسز رپورٹ

روزانہ آدھا چمچ زیتون کے تیل کا استعمال الزائمر کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ آدھے کھانے کے چمچ سے زیادہ زیتون کا تیل کھانے سے الزائمر کے خطرے کو ان لوگوں کے مقابلے میں 28 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے جو کبھی یا شاذ و نادر ہی اسے نہیں کھاتے ہیں۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner