پارٹی سربراہ اختر مینگل و دیگر نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی، قاسم رونجھو

ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 15 لاکھ 31 ہزار 645 ہوگئی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ اسلام آباد سے جاری الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 15 لاکھ 31 ہزار 645 ہوگئی۔ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 7 لاکھ 18 ہزار 723 ہوگئی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner