پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: صدر آصف علی زرداری

نئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی نامزدگی سے استحکام بڑھے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کی نامزدگی ملک کیلئے نیک شگون ہے، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کااحترام کیا جانا چاہیے، نئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی نامزدگی سے استحکام بڑھے گا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner