جیا بچن کی والدہ حیات اور بالکل تندرست ہیں، بچن خاندان
بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کی والدہ اندرا بہادری کی بھوپال میں دیہانت (موت) کی اطلاعات کی بچن خاندان نے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ امیتابھ بچن کی خوشدامن حیات ہیں اور بالکل ٹھیک ہیں۔