نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ
نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ کر دیئے گئے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی قوانین کو اسٹرکچر نامکمل ہونے کے باعث منسوخ کیا گیا۔ ۔