تحریک انصاف کا آج پارلیمنٹ میں بھوک ہڑتالی کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ، ذرائع

جماعت اسلامی نے تین مقامات پر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان

جماعت اسلامی نے تین مقامات پر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سے ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق مری روڈ راولپنڈی، زیرو پوئنٹ اسلام آباد اور چونگی نمبر 26 پر دھرنا ہوگا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner