شلپا شیٹی کے ریسٹورنٹ سے چند منٹوں میں 80 لاکھ کی قیمتی گاڑی چوری

بھول بھلیاں 3 میں چھوٹا پنڈت کا کردار ذرا مختلف ہوگا، راجپال یادیو

بالی ووڈ کے اداکار راجپال یادیو جو اپنے پرامزاح انداز میں کردار کی ادائیگی کے لیے مشہور ہیں، کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ (یکم نومبر کو) انکی ریلیز ہونے والی نئی فلم بھول بھلیاں 3 میں انکا معروف کردار چھوٹا پنڈت ذرا مختلف انداز لیے ہوئے ہوگا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner