سوشل میڈیا پر تعریف سے متعلق سوال، جھانوی کپور کا دلچسپ جواب

سنجے بھنسالی نے ایک سال انتظار کروایا، پھر بھی فلم نہ بن سکی، راجیو کھنڈیلوال

بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار، گلوکار اور میزبان راجیو کھنڈیوال جنھیں فلمساز، ہدایتکار اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی فلم کے لیے بطور لیڈ رول میں کاسٹ کیا لیکن یہ فلم کبھی بنی نہیں اور انھوں نے مجھے ایک سال تک انتظار کروایا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner