9 مئی کے 4 مقدمات: بانئ پی ٹی آئی کی ضمانتیں منظوری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔