پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم
آئی جی پنجاب عثمان انور نے ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر صوبے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔