پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کر دیا
پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔