سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2024ء) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نےکہاہےکہ عطائیت زہرقاتل ہےجوکسی طورپرقابل قبول نہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔سی ای اوہیلتھ، ڈرگ انسپکٹر، فارماسسٹ ودیگرنے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عطائیت کاخاتمہ ہرصورت کیاجائےگا، کسی بھی جعلی ڈاکٹرکولوگوں کی جان ومال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔