روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی نوعیت کی ادائیگیوں کےدباؤ سے کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی پرواز جاری رہی،اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19پیسے کے اضافے سے 277روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 17پیسے کے اضافے سے 278روپے 82پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ 

اس پر پڑھیں روزنامہ پاکستان - کاروبار Header Banner