پارٹی اجلاس سے بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اجلاس سے بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی،جس میں وہ کارکنوں کو بانی چیئرمین کا پیغام دے رہی ہیں۔