دن میں ساڑھے 10 گھنٹوں سے زیادہ بیٹھنا دل کیلئے نقصاندہ اور خطرناک ہوتا ہے، ماہرین

پُرکشش دکھائی دینا ہے تو دن کا آغاز صحت بخش ناشتے سے کیجیے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ خوراک آپ کے پُرکشش و جاذبِ نظر دِکھنے اور اچھی صحت کے حصول میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آپ جس قدر صحت بخش غذائیں کھائیں گے، اتنا ہی زیادہ یہ آپ کے رنگ و رُوپ سے جھلکے گا۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں۔ Header Banner