ہرینی امر سوریا سری لنکا کی دوبارہ وزیراعظم مقرر

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہرینی امر سوریا سری لنکا کی دوبارہ وزیراعظم مقررہو گئیں۔

خبرایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر انوراکمارا نے ہرینی امر سوریا کو سری لنکا کا وزیراعظم مقرر کیا، جبکہ تجربہ کار قانون ساز وجیتا ہیراتھ کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

اس پر پڑھیں بین الاقوامی Header Banner