ڈائلیسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا واقعہ، مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں گردوں کے امراض میں مبتلا ڈائلیسز کروانے والے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔