اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد انکی گٹارسٹ کا بھی طلاق کا اعلان

بین افلیک کے اے آئی کے بارے میں خیالات پر سوشل میڈیا صارفین کا اظہار حیرت

ہالی ووڈ کے معروف اداکار بین افلیک کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل اینٹلی جنس سے ہالی ووڈ کو کوئی خطرہ نہیں، انھوں نے اے آئی کے بارے میں اپنے چونکا دینے والے اور پر مغرز خیالات کا اظہار 2024 سی این بی سی ڈلیورنگ الفا انوسمنٹ سمٹ کے موقع پر کیا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner