سندھ: جنوری تا اکتوبر ایڈز کے 2531 کیسز رپورٹ

دن کی نیند ضعیف افراد میں ڈیمنشیا کا باعث

حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسے ضعیف العمر افراد جنہیں دن میں زیادہ نیند آتی ہے یا پھر انہیں نیند کے حوالے سے نمایاں مسائل درپیش ہوں، وہ ڈیمنشیا سے پہلے کی اسٹیج ’پری ڈیمنشیا‘ پر ہوتے ہیں، جسے ’موٹرک کوگنیٹو رسک سنڈروم (MCR) ‘ کہا جاتا ہے۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner