مجھے افواہوں کا ایندھن بننے میں دلچسپی نہیں، موہنی ڈے

نین تارا اور دھنوش نے شادی کی تقریب میں ایک دوسرے کو نظر انداز کردیا

جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے دو بڑے اسٹارز نین تارا اور دہنوش جنکے درمیان نیٹ فلیکس ڈاکیومینٹری (دستاویزی فلم) بعنوان: نین تارا: بیونڈ دی فیریٹیل، کے معاملے پر قانونی جنگ جاری ہے، دونوں جمعرات کو فم پروڈیوسر آکاش بھاسکرن کی شادی میں ایکدوسرے کو نظر انداز کرتے ہوئے شریک ہوئے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner