شادی شدہ زندگی میں قربانی دینی پڑتی ہے، رنبیر کپور

شازیہ منظور کے نئے گانے ’توری جاندی‘ کی مقبولیت میں اضافہ

نامور بھارتی گلوکار دلیر سنگھ مہدی، ہنس راج ہنس، جسی جسپیر اور رفاقت علی خان نے شازیہ منظور کو ان کے گانے کی مقبولیت پر مبارکباد پیش کی اور ان کےلیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner