پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پشاور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔