صحت مند رہنے کیلئے کونسی چکنائی ضروری؟
ایک زمانہ تھا جب ہر چیز خالص ملا کرتی تھی۔ لوگ دیسی گھی سے تر پراٹھے کھاتے تھے، اس کے باوجود صحت مند اور تندرست رہتے تھے لیکن اب بلڈ پریشر، بڑھتے وزن اور امراض قلب کے سبب بیشتر افراد چکنائی کا استعمال ترک کرچکے ہیں۔