پشاور: پولیس نے رواں سال قتل و اقدام قتل واقعات کا ڈیٹا جاری کردیا
پشاور میں رواں سال قتل و اقدام قتل کے واقعات کا پولیس ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔ دستاویز کے مطابق قتل واقدام قتل کے واقعات میں رواں سال اب تک 574 مرد، خواتین اور بچےقتل ہوئے۔