چیلنج دیتا ہوں لگاؤ گورنر راج، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔