میٹرک بورڈ کراچی کا نویں جماعت سائنس و جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے (SSC-Part I) جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔