سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو جیل سے رہا کردیا گیا

ڈی چوک پر مظاہرہ کرنے والے 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اے ٹی سی نے 145 ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، 17 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner