مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کی روبکار پر اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کا عملدرآمد سے انکار
مطیع اللّٰہ جان کا گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ ختم کردیا تھا، انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل کردیا گیا تھا۔