ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہوئی ہے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہوئی ہے، صوبے میں سی ٹی ڈی فعال ہے۔