مراد سعید سے متعلق بیرسٹر سیف کی عطا تارڑ کو بڑی پیشکش
تحریک انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے دیکھا کس طرح گولیاں چلائی گئیں، کارکنوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے، اسلحہ نہیں تھا۔ ۔