ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ  کورس 31 جولائی سے  شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا کورس میں کوچز کھلاڑیوں کو کھیل کی بہترین تربیت فراہم کریں گے کوچنگ کورس میں پاکستان کے کوچز بھی شرکت کریں گے جس سے ان کو بھرپور فائدہ حاصل ہوگا کورس بہت اہمیت کا حامل ہے۔ 

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner