گوتم گھمبیر بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے مضبوط امیدوار

 نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔

گھمبیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ راہول ڈریوڈ کی آخری اسائنمنٹ ہے، بھارتی بورڈ غیر ملکی نہیں ملکی ہیڈ کوچ کے حق میں ہے۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner