وزیراعظم کا فچ کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس کرنے کا خیرمقدم

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکشوں، ناز نخرے اٹھانے کا زمانہ گزر گیا، عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ جب کبھی پی ٹی آئی مذاکرات ضروری سمجھے تو” چوروں“ اور” ڈاکوﺅں“ کے نام بھی عرضی ڈال دے جس طرح وہ آرمی چیف کے نام ڈال رہی ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner