سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2024ء) سنجاوی میں ایک ماہ سے اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ خالی تحصلیدار بھی چلا گیا سرکاری اور عوامی کام ٹھپ ،سنجاوی اسسٹنٹ کمشنر معین گچکی کا تبادلہ ہوئے تقریبا ًایک ماہ کا عرصہ ہونے کو ہے تاحال دوسرا اے سی سنجاوی تعینات نہیں ہوا اسی طرح تحصلیدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا بھی ایک ہفتہ ہوا ہے پر موشن ہوا چلاگیا پٹواری تو پہلے ہی پورے تحصیل کا ایک ہے اے سی تحصلیدار کے اہم عہدوں کی پوسٹیں خالی ہونے کی وجہ سے سنجاوی میں سرکاری و عوامی کام ٹھپ ہوکر رہے گئے عوامی حلقوں نے چیف سیکرٹری بلوچستان سے پر زور اپیل کی ہے کے سنجاوی میں فوری طور پر اے سی اور اور تحصلیدار کو تعینات کیا جائے تاکہ مسائل اور ایشوز ختم ہو۔
متعلقہ عنوان :