ارجن رامپال نے مہر جیسیا کے ساتھ ناکام شادی کی ذمہ داری قبول کرلی
بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے حال ہی میں اپنی سابقہ اہلیہ مہر جیسیا سے طلاق پر گفتگو کرتے ہوئے شادی کی ناکامی کی ذمہ داری لی اور کہا کہ یہ بہت مشکل ہوتا ہے، اس سے بچے بھی متاثر ہوتے ہیں۔